

Loading content...
جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ شام سے واپسی کے بعد پاک گھر اطہر میں پورے تین دن مسلسل ماتم و عزاداری ہوتی رہی اور ایسی شب بیداری رہی کہ ان تین دنوں میں خاندانِ تطہیر کی کسی پاک مستورصلواة اللہ علیہانے آرام نہیں فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار