

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اُس وقت شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے اپنی بیمار دختر کو تسلی دیتے ہوئے یہ ضرور فرمایا ہو گا کہ یہ غم و آلام ہمیشہ کیلئے ہمارا مقدر نہیں ہیں عنقریب ہمارے پاک لعل ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں گے اور ایک ایک ظلم کا انتقام بھی لیں گے اور ہمارے اس پاک گھر کو دوبارہ آباد بھی کریں گے ، شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کے سر پر سہرا بھی سجائیں گے بس آپ دعا کریں کہ وہ وقت جلدی آئے کیونکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار