

Loading content...
پھر روتے ہوئے پاک والدہ صلوات اللہ علیھا سے عرض کیا ایک وہ وقت تھا اور ایک یہ وقت ہے ،آج ذرا اپنے اِس گھر میں نگاہ توفرمائیںمجھے تویہ گھر اپنا گھر ہی نہیں لگتا ،مجھے تو یہ صحن بھی اپنا صحن نہیں لگتا ، خدا جانے کس بد نظر کی نظر لگی ہے کہ سارا گھر ہی خالی ہو گیا ہے ،چالیس گھروں کے بند دروازے دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے اور جو کوفہ و شام کے پردرد سفر سے زندہ واپس آ بھی گئے تو جس وقت اُن پر نظر پڑتی ہے تو ہر چہرہ سوگوار نظر آتا ہے ہر آنکھ گریہ کناں دکھائی دیتی ہے ہر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا لباس سیاہ ہے، اے پاک ماں! کیا آباد گھر ایسے ہوتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار