

Loading content...
جس وقت بیمارِ مدینہ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے یہ بات سنی تو ہاتھ جوڑ کر عرض کیا پھوپھی اماںصلواة اللہ علیہا ! ایک احسان فرمائیں مجھے وہ سامان تو دکھائیں، ہو سکتا ہے کہ بھائی کے تبرکات کی زیارت کرکے میرے ہجر کا کچھ مداوا ہو جائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار