

Loading content...
جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے بتایا میری لائق بیٹی ہم جس وقت کربلا سے شام کی جانب روانہ ہوئے تھے تو امت ملعون نے ہمارا ساراسامان ہم سے وصول کر لیا تھا ، پھر جس وقت ہماری رہائی کا حکم پہنچا تو ہم نے اُس سامان کا مطالبہ کیا تھا اوراب ہم وہ سامان ساتھ لے کر وطن واپس آئے ہیں لیکن ابھی تک ہم نے وہ سامان کھول کر نہیں دیکھا ، کیونکہ نہ ہی ہمیں رونے سے فرصت ملی ہے اور نہ ہی ہم نے وہ سامان دوبارہ کھولا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار