

Loading content...
ملکہئِ ہجر و فراق صلواة اللہ علیہا ہمہ تن گوش ہو کر پوری توجہ سے اپنے پاک بھائی کی شہادت کے واقعات سنتی رہیں، ایک ایک بات کئی کئی بار پوچھتی رہیں،بات بات پران پر غش کی کیفیت طاری ہو جاتی پھر انہیں سہارا دیا جاتا پھر انہوں نے پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا سے ایک سوال کیا پھوپھی اماںصلواة اللہ علیہا میرے جوان بھائی کی دستار کہا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار