

Loading content...
جب کس مظلوم کے دکھی دل کو دلاسہ دینا ہو تو اسے دوبارہ خوشی اور انتقام کی امید ضرور دلائی جاتی ہے ،میں سمجھتا ہوں کہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو دلاسہ دینے کے لئے پاک نانا صل اللہ علیہ و آلہ وسلمنے یہ ضرور فرمایا ہو گا میرا لعلؐ اب صبر کریں آخر ایک دن یہ تمام دکھ درد ختم ہو جائیں گے آپ کے آخری لعلعجل اللہ فرجہ الشریف آ کر ان تمام دکھوں دردوں کا حساب لیں گے آپ کے پاک گھر اطہر کو دوبارہ آباد فرمائیں گے ،اُس دن میرے پاک لعل شہنشاہ وفاؐکو اذن دیا جائے گا اس دن وہ بدلے کی تمام حسرتیں مٹائیں گے اورایک ایک ظلم کا حساب لیں گے،بس آپ دعا کریں اس پاک لعل کے آنے میں دیر نہ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار