

Loading content...
وہ فرما رہے تھے اے انبیاء و مرسلین کے سردار نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں آپ کے پاس اس حال میں واپس آیا ہوں کہ آپ کے وہ نورِ نظرکہ جنہیں آپ کندھوں پر اٹھا کر بازار میں گھمایا کرتے تھے وہ شہید ہو گئے ہیں نانااُن کے پاک سر کو نوک سناں پر اٹھا کر بازاروں میں پھرایا گیا ہے اور آپ کی نسل طیب کو بظاہر مٹا دیا گیا ہے، نانا جانصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اسیری کا ایک پردرد سفرطے کر کے ،دکھ درد کا ستایا ہوا اور بیماری کی حالت میں آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار