

Loading content...
اسی دوران نگاہ پڑی تو دیکھاکہ مزارِ اقدس کے قدموں کی جانب بیمارِ کربلا جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام تشریف فرما ہیں کسی وقت وہ مزار پر دایاں رخسار رکھ کر روتے ہیں کسی وقت بایاں رخسار رکھ کر روتے ہیں ،مزار ان کے آنسؤواں سے گیلا ہو رہا تھا ، پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے غور کیا تو جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام ایک مرثیہ پڑھ رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار