

Loading content...
پاک عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی روتے روتے روضۂ اطہر کی مشعلوں پر نگاہ پڑی تو اپنا آباد و شاد گھر یاد آ گیا روتے ہوئے عرض کیا نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے جس وقت ہم آپ کی زیارت کو آتے تھے تو ہمارے آنے سے پہلے یہ مشعلیں اور چراغ میرا وفا دارؐ بھائی بجھا دیتا تھا آج دیکھیں مشعل بھی ویسے ہی روشن ہیں چراغ بھی کسی نے نہیں بجھائے کیونکہ آج انہیں بجھانے والا ہی نہیں ہے ،آج میرا عباس وفادار جو نہیں ہے ،اور نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اب توشایدانہیں بجھانے کی ضرورت ہی نہیں رہ گئی ، اب تو ہم بازار بھی دیکھ آئے ہیں نروار بھی دے آئے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار