

Loading content...
اے پاک ناناصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں آپ کی امت کی آپ کے سامنے شکایت لے کر آئی ہوں اور ان دکھوں کی شکایت لے کر آئی ہوں ہوں جو ہمیں درپیش آئے ہیں، نانا جانؐپروردگارِ عالم کی قسم کائنات میں یزید ملعون سے بڑھ کر کوئی شقی ہو ہی نہیں سکتا، کیونکہ مجھے وہ وقت نہیں بھولتاجس وقت اُس ملعونِ ازل کے سامنے میرے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر والا طشت تھااور وہ ملعون اُس وقت شراب پی پی کر قہقہے لگا رہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار