

Loading content...
اُن کے بعد جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیرصلواة اللہ علیہا نے آگے بڑھ کر مزار اقدس کو سینے سے لگایا اور روتے ہوئے عرض کیا نانا جان میں بھائی عباؐس کی طرف سے معذرت کرنے آئی ہوں نانا جانصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میر ے بھائی نے آپ کے پاک لعلؐکے امر میں پابند ہو کر کف افسوس ملتے ہوئے زین چھوڑدی …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار