

Loading content...
پھر ایک اور درد ناک بین کیا نانا جانصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! دعا فرمائیں کسی بیٹے کے سامنے اس کی ماں کو دربار میں نہ جانا پڑے اور اگر مجبوراً دربار میں جانا بھی پڑ جائے تو کسی نامحرم سے بات نہ کرنی پڑے اور اگر کسی نامحرم سے بات کر نی بھی پڑ جائے توکسی بیٹے کے سامنے اس کی ماں کا نام دربار میں کوئی نہ لے نانا جانؐ آپ کا بیماربیٹا علیہ الصلواة والسلام بھی موجود تھا اور ظالم اُن کے سامنے ہمارے نام لیتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار