

Loading content...
نانا جانصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے ساتھ تو خالق درپردہ رہ کر محو کلام تھا لیکن میرے بھائی کی شان کا اظہار اُس ذاتِ غیب نے اِس طرح کیا کہ کربلا سے شام تک خود خالق ان کی پاک زبان پر متکلم رہا اورمنزل معراج پر وہ خود کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کے لب و لہجہ میں قرآن سناتا رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار