

Loading content...
اے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ نے اللہ جل جلالہ کے بلانے پر عرشِ اِلٰہی کو شرف عطا فرمایا تھا، مگر میرے پاک بھائی نے خالق کائنات کو تیروں کی بوچھاڑ میں ارضِ کربلا پر بلوایاہے،آپ کو تو عرشِ عظیم پرخود ربِ اکبر نے بلوا کر معراج کراوایا تھا، مگر نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاک بھائی نے تو نوکِ سناں پر سفر کر کے معراج سے بھی قدم بڑھا دیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار