

Loading content...
نانا جان! میں اپنے بھائیوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے شہید ہوتا دیکھ آئی ہوںمیں وہ مظلوم ہوں کہ جس کے نو9 بھائی ظالمین نے چند لمحوں میں ظلم و جور سے شہید کر دیے ،نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرسہ قبول فرمائیں میں بھی ان کا پرسہ دینے آئی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار