

Loading content...
پھر فرمایاناناجان! میں مجبور ہوں مجھ میں اِس وقت آپ کو کوفہ و شام کا سارا حال سنانے کی ہمت تو نہیں ہے بس ایک گزارش ہے کہ آپ مجھ غریب پر احسان فرمائیں اور مجھے اپنے پاس ہی قبر کی جگہ دے دیں کیونکہ اب میں زندہ رہنے کے قابل نہیں رہ گئی اوراس سے زیادہ آلام و مصائب اب میری روح برداشت نہیں کر سکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار