

Loading content...
پاک ناؐنا! میں اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی خبر سنانے آئی ہوں، کیا اس دُکھیا کو اجازت ہے کہ اندر آ جائے ، نانا! میرا مظلوم بھائی آپ کو بہت بہت سلام عرض کر رہا تھا ،پھر اِس کے بعد اپنے اُس مرثیے کے چند اشعار پڑھے جو انہوں نے مدینہ میں داخل ہوتے وقت ارشاد فرمایا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار