

Loading content...
اِدھر پاک دادی صلواة اللہ علیہا اور باقی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن دستور کے مطابق ماتم کرتی ہوئی پرسہ داری کیلئے آگے بڑھیں، جس وقت پردہ دار ایک دوسرے کے سامنے پہنچے تو پھر کسی میں ضبط کا حوصلہ نہ رہا، آہ و بکاء کی صدائوں سے مدینے کے در و دیوار متزلزل ہوئے ،روضہ نبویؐ میں زلزلہ آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار