

Loading content...
اُدھر پاک پردۂ تطہیر کی وارث اور مالک پاک بیبیاں صلواة اللہ علیہن پاپیادہ مسجد نبوی کی طرف روانہ ہوئیں،پاک معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا مظلوم بھائی کا مرثیہ بھی پڑھ رہی تھیں اور باقی تمام مستورات کی قیادت بھی فرما رہی تھیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار