

Loading content...
تمام عزادارآنسوؤں کی اِس موسلا دھار بارش کو قبولیتِ دعا کا وقت سمجھ کر دل سے دعا کریں کہ شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا پاک ظہور ہو ،منتقم آلِ محمدؐ مظلومینِ اولین و آخرین عجل اللہ فرجہ الشریف کااس دنیا میں ظہور ہو تمام ظالمین کیفر کردار کو پہنچیں ،کردگارِ وفا علیہ الصلواة والسلام کو اذن جہاد ملے وہ اپنے زخمی دل کی ہر حسرت کی تکمیل فرمائیں ،سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار