

Loading content...
فرمایا آپ اُن کی بے عیب وفا پر شک نہ کریں، حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے تو ہر ممکن کوشش کی مگر انہیں امرِ امامت میں ایسا پابند کیا گیا تھا کہ وہ بس کف افسوس ہی ملتے رہے مگر کچھ کر نہیں سکے لیکن پھر بھی جب تک ان کا پاک سایہ ہمارے سروں پر قائم رہا کسی ملعون نے ہمارے خیام کی جانب آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی بھی جرأت نہیں کی اور پھر جس وقت انہوں نے اپنی زندگی سے مایوس ہوکر خود کو بحرِ شہادت کی لہروں کے سپرد کر دیا تو پھر ظالمین ظلم کی ہر حدسے گزر گئے کیوں کہ اب انہیں مظالم سے روکنے والا جو کوئی نہیں رہاتھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار