

Loading content...
جس وقت جناب ام العباؐس صلواة اللہ علیہا نے یہ بات کی تو معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ آپ ایسی باتیں نہ سوچیں، جیسی بے عیب اور پاک وفاآپ کے لخت جگر نے کی ہے اُس کی تومثال ہی نہیں ملتی اور نہ ہی ابد تک ملے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار