

Loading content...
خدا آپ کو مزید کوئی دکھ نہ دکھائے میں تو باغِ نبوت کی تمام بہاریں لٹا کر واپس آ گئی ہوں ، دیکھیں تو سہی کہ میں یہاں سے کس طرح اپنے پاک بھائیوں،بیٹوں بھتیجوں کے ہمراہ روانہ ہوئی تھی اور کس طرح آج اُن سب کوصحرائے کربلا کی زینت بنا کر واپس آئی ہوں،ہائے ماں! افسوس تو اس بات کا ہے کہ میں اپنے بھائیوں کو کفن بھی نہیں پہنا سکی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار