

Loading content...
جس وقت معظمہ دوجہاں صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کی نگاہ اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا پر پڑی تو جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو شہنشاہِ صدق و وفا علیہ الصلواة والسلام کا عکس پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے رخ انور میں نظر آیا ،انہوں نے بیتابی سے قدم بڑھاکر انہیں سینے سے آ لگایا اورروتے ہوئے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار