

Loading content...
مجھے تو ہر وہ مانگ اجڑی ہوئی دکھائی دی ہے کہ جس جس پر میری نگاہ گئی ہے ،ہر گود مجھے خالی نظر آئی ہے ،میں کس کس کو سینے سے لگاؤں یہاں تو سارا قافلہ ہی گریہ کناں ہے ، بیوگی کا صدمہ کتنا بھاری ہوتا ہے؟ یہ بات میں اچھی طرح جانتی ہوں ، اے والیئِ کون و مکاں اب آپ ہی میری بہو بیٹیوں کو صبرعظیم عطا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار