

Loading content...
دوسری طرف گریہ فرماتی ہوئی پاک مستورات کا کاروان مسجد نبوی کے صدر دروازے پر پہنچا ادھر جناب غازؐی پاک علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی نگاہ گریہ کناںبیٹیوں پر پڑی توفوراً مزارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف رخ پھر گیا روتے ہوئے عرض کیا آقا آپ کی پاک دختران صلواة اللہ علیہن بھائیوں اور بیٹوں کی شہادت کے عظیم صدمات سے گزر کر واپس آ گئی ہیں ، اب آپ ہی انہیں تسلیاں دیں، میں تو ان کی یہ حالت ہی نہیں دیکھ سکتی، میری بہوبیٹیاں سہاگ لٹا کے آئی ہیں، میں کس کس کو پرسہ دوں ؟ کس کس کا پرسہ دوں ؟ اورکن الفاظ میںپرسہ دوں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار