

Loading content...
اُس وقت جناب غازؐی پاک علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے زانوؤں پر ہاتھ رکھتے ہوئے اپنی پاک بیٹیوںصلواة اللہ علیہن کے استقبال کیلئے اٹھنے کی کوشش کی مگر اٹھ نہیں سکیں، ایک کنیز کو بلا کر فرمایا خدا کرے ایسے دکھ ضعیفی کے عالم میں کسی ماں کو کبھی نہ دیکھنے پڑیں آؤ مجھے سہارا دو، جب سے میں نے اپنی پاک بیٹیوں کے رونے کی آواز سنی ہے مجھ میں اٹھنے کی سکت بھی نہیں رہ گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار