

Loading content...
جس وقت پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے محمل مسجد نبوی سے کچھ دور بٹھا کر پیدل چلنا شروع کیا تو اُس وقت مسجد نبوی میں موجود خاندانِ پاک کی بزرگ مستورات صلواة اللہ علیہن کوایک کنیز نے آ کر اطلاع دی کہ شام سے واپس آنے والے قافلہئِ تسلیم و رضا کی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن پیدل مزارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب روانہ ہوئیںہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار