

Loading content...
اسی طرح بین کرتے کرتے شام کے مسافر پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے بازارِ مدینہ کوعبور کیا، سامنے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روضہ ٔ اطہر نظر ِآیا تو پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے فرمایا کہ محمل یہیں بٹھا دیںآج ہم اپنے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ پاک تک پیدل چل کر جائیں گے، محمل بٹھا دیے گئے اُس وقت پاک مستوراتِ وحدت صلواة اللہ علیہن نے محملوں میں سے اتر کر پاک مزار کی جانب پیدل چلنا شروع کیا ، جیسے جیسے مزار قریب آتا گیا گریہ وزاری میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار