

Loading content...
ایک وقت وہ بھی تھا کہ جب ہم تیرے اس شہر میں آباد و شاد تھے، کائنات سے زیاہ حسین و جمیل ہمارے پاک بھائیوں کا سایہئِ عاطفت ہمارے سروں پر ہر وقت رہتا تھا،پاک بھابیوں کے پاک گھرجنت الفردوس سے بھی زیادہ خوبصورت دکھائی دیتے تھے ، مگر افسوس کہ امت ملعون نے ہمیں زندہ رہنے کے قابل بھی نہیں چھوڑا ، آج میںہرطرف دیکھتی ہوں کوئی بھائی نظر نہیں آتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار