

Loading content...
معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا روتے ہوئے مرثیہ پڑھ رہی تھیں اے مدینہ تو آج ہمیں قبول نہ کر کیونکہ ہم اپنے سارے مان بھرم کربلا کی سرمین کے سپرد کر کے آئے ہیں ،ہم یہاں سے بھائیوں ،بیٹوں، بھتیجوں کے ہمراہ کربلا گئے تھے مگر آج نہ تو کوئی بھائی ہمارے ساتھ ہے اور نہ ہی کوئی فرزند ، ہمارے سرہائے اطہر میں خاکِ کربلا ہے، امت نابکار نے کرب وبلا کے جنگل میں ہمیں اس طرح لوٹا ہے کہ ہمارے سبھی مان بھرم ختم ہو گئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار