

Loading content...
ایک صحابی روایت کرتے ہیں کہ واللہ یہ منظر دیکھ کر مجھے وہ دن یاد آگیا کہ 28 صفر کو جس وقت حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاک تابوت برآمد ہوا تھا تو تب بھی یہی منظر تھا ،سارے مدینے میں کہرام برپا تھا، اسی طرح پاک تابوت کے چاروں طرف لوگوں کا ہجوم تھا، سبھی ماتم کررہے تھے، کچھ لوگ دیواروں سے سر ٹکرا رہے تھے… آج پھر وہی منظر تھا ملکہئِ کون و مکاں جناب سیدہصلواة اللہ علیہا کی پاک دختران صلواة اللہ علیہن مرثیہ خوانی فرمارہی تھیں، مدینے کی عورتیں گریہ وماتم کر رہی تھیں اورمدینے کے لوگ دیواروں سے سر ٹکرا ٹکرا کر رورہے ہیں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار