

Loading content...
قافلہئِ تسلیم و رضا کے مدینہ میں داخل ہونے کا منظر بہت درد ناک تھا، درمیان میں پاک مستوراتِ وحدت صلواة اللہ علیہن کے محمل تھے اور ان کے چاروں طرف مدینے کی عورتیں بال کھولے ماتم کرتی ہوئی آ رہی تھیں،آگے آگے کچھ فاصلے پر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے پاک رہوار کے ساتھ ساتھ مرد گریہ و ماتم کرتے ہوئے جا رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار