

Loading content...
جس وقت شام ہوئی تو محمل تیار ہوئے ، پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کو محملوں پر سوار کیا گیا، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام خود گھوڑے پر سوار ہوئے، مدینہ کے سبھی مرد اُن کے ہمرا ہ روانہ ہوئے،اُن سے کچھ پیچھے مدینے کی عورتوں کے زمرے میں پاک محمل روانہ ہوئے، جس وقت محمل مدینہ شہر میں داخل ہوئے تو جمعہ کا سورج غروب ہو چکا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار