

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کی خدمت اقدس میں عرض کیا پھوپھی اماں! سبھی احباب یہ چاہتے ہیں کہ اب آپ گھر تشریف لے چلیں، پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا اب ہم گھر جانے کے قابل تونہیں رہ گئے مگر جانا بھی ضرور پڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار