

Loading content...
دوسرا قافلہ جو وطن واپس آیا وہ بھی انہی کی عترتِ طاہرہ کا تھا،تاریخ بتاتی ہے کہ بشیر ابن جزلم نے مدینے میں اعلان کیا کہ مدینے کے سردار واپس آگئے ہیں، یہ اعلان سنتے ہی اہل مدینہ شہر سے باہر اُس مقام پر پہنچے کہ جہاں جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے خیام لگوائے ہوئے تھے، یہاں کافی دیر تک تعزیت کا سلسلہ جاری رہا اس کے بعد اعزہ واقرباء نے عرض کیا کہ اب یہاں شہر سے باہر قیام خیر(نہ) فرمائیں بلکہ پاک پردہ داروںصلواة اللہ علیہن کو گھر لے چلیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار