

Loading content...
یہ خلعت ابوسفیان کے بعد معاویہ کو ملی اوروہ صرف عید کے موقع پر اسے پہن کر نمازِ عید پڑھایا کرتا تھا، پھرمعاویہ ملعون کے بعد یہ خلعت یزید ملعون کے ہاتھ لگ گئی مگر اُس ملعونِ ازل نے اِس خلعت کو پہننا اپنی توہین سمجھا، مگر تاریخ بتاتی ہے کہ یہ خلعت ملعونِ ازل نے ایک بار پہنی تھی اوروہ بھی اُس دن کہ جس دن پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن داخل ِدربار ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار