

Loading content...
خلعت عطا فرمانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ شاید اسی نوازش کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ملاعین اگرمیرے مظلوم نواسے علیہ الصلواة والسلام کو کفن نہیں بھی پہنائیں گے توکم ازکم انہیں لباس سے محروم تو نہیں کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار