

Loading content...
لیکن بلا توقف کریم ازل، رحمت دارین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُس صحابی کو اُس اعلان سے روک دیا پھر فرمایا آپ ہماری طرف سے یہ اعلان کردیں کہ آج جو بھی ابوسفیان کے گھر میں پناہ لے گا اسے ہماری طرف سے امان ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار