

Loading content...
اسی طرح باری باری بنو لیث، بنوسعہ، بنوحمزہ اور بنواشجع کے گھوڑے سواروں کی قطاریں گزریں،اور ان کے پیچھے پیدل فوج کا موجیں مارتا ہوا سمندر شہرِ مکہ میں داخل ہوا، جس وقت ان کے دل دھلا دینے والے نعرہ ہائے تکبیر کی آواز بلند ہوتی تو شہر کے درو دیوار متزلزل ہوجاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار