

Loading content...
اُن کے پیچھے سے پھر ایک ہزار گھوڑے سوار نوجوانوں کی قطار نمودار ہوئی جن کے ہاتھوں میں بے نیام تلواریںتھیں ،تلواروں کی چمک دیکھ کر ابوسفیان کو تلوؤں تک پسینہ آ گیا ،ان کے گھوڑے جب رقص محبوبی کرتے ہوئے سامنے سے گزرے تو اُس وقت ملعون کے ہوش کچھ بحال ہوئے اس نے پوچھا یہ کون جوان ہیں ؟ اسے بتایا گیا ہے کہ یہ بنی مزینہ کے بانکے جوان ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار