

Loading content...
اگلی صبح چشم کائنات نے ایک عجیب منظر دیکھا ،شہرمکہ میں عظیم لشکر داخل ہو رہا تھا جس کے آگے آگے فتح کے طبل اور دفیں بجانے والے غلاموں کی قطار تھی، ان کے پیچھے گھوڑا سوار فوج آ رہی تھی جس کا ہر گھوڑا دف اور طبل کی تھاپ پر مچلتا ہوا آ رہا تھا ،ابوسفیان اور مکہ کے تمام بڑے پراتم یہ منظر دیکھنے میں مصروف تھے جناب عباس بھی ابوسفیان کے ساتھ کھڑے یہ منظر دیکھ رہے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار