

Loading content...
المختصر دشمن نواز پاک ذات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس ملعون کو امان بخشی، اور یہ جان بچا کر واپس مکہ جا پہنچا، وہاں پہنچتے ہی اس نے مکہ کے سارے چوہدریوں کو جمع کیا اورانہیں آگاہ کیا کہ اب تمہارا بچنا محال ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار