

Loading content...
بہر حال مسلمانوں کو مکہ میں داخل نہ ہونے دیا گیا اور وہ واپس آ گئے،دوسال جنگ نہ کرنے کا معاہدہ تھا ، مگر کفارِ مکہ نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسلام کے حلیف قبیلہ بنی خزاعہ کو بنی بکر کے ہاتھوں مروا دیا اورانہیں حرم کعبہ میں بھی امان نہ دی گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار