

Loading content...
یہاں سے طرفین میں سفارتی رابطے اور سفارشی مشن شروع ہوئے، جن کے نتیجہ میں آخر کار صلح حدیبیہ ہوئی اور شرائط ایسے طے ہوئے کہ اجماعی خلافت کے دوسرے خلیفہ نے آکر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گستاخانہ لہجہ میں عرض کیا کہ ہماری بے عزتی کروانے کا آپ کوکوئی حق نہیںہے آپ نے ان شرائط کوتسلیم کرکے نعوذ باللہ اپنے مذہب کو ذلیل کردیا ہے… اوراس کایہ قول مشہور ہے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت پر شک جیساصلح حدیبیہ کے موقع پر ہوا ،ایسا قوی شک اِس سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار