

Loading content...
ان کی روانگی کی خبر مکہ پہنچی تو وہاں ابو سفیان ملعون نے اپنی رسول دشمنی کا جال پھیلانا شروع کر دیاجس وقت مکہ دو منازل دور رہ گیا تو وہاں شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قیام کا حکم فرمایا، اُس وقت بشیر بن سفیان نے حاضرِ بارگاہ ہو کر اطلاع دی کہ ابوسفیان ملعون کی سازش پر کفار مکہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مسلمانوں کو مکہ میں داخل نہ ہونے دیاجائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار