

Loading content...
ان آنکھوں سے برستی ہوئی بارش میں سب مل کر دعا فرمائیں کہ شام کی تھکی ہوئی ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی تھکان دور ہو، شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف انہیں اَبدی خوشیوں سے ہمکنار فرمائیں،ان کے پاک گھر آباد ہوں یہ اپنے نونہالانِ عرش کو سہرے پہنائیں، جناب عون و محمدمسکراتے ہوئے آکر فاتحِ شام بی بی پاک صلوات اللہ علیھا کی قدم بوسی کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار