

Loading content...
پھر مدینے کی عورتوں نے جس وقت شام کا حال پوچھا ہو گا تو پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہ بھی فرمایا ہو گا میں آپ کو کیا بتاوں کہ کس طرح ہم ظالم شام میں نروار دیتے رہے تھے ،وہ مرحلہ موت سے بھی مشکل تھا کہ جس وقت ہماری آنکھوں کے سامنے قاتلین میں انعام تقسیم ہوتے رہے تھے سب سے زیادہ افسوس تو اِس بات کا ہے کہ دربار میں ملاعین ہمارے نام پکارتے رہے ………
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار