

Loading content...
متقدمین روضہ خوان یہ بھی بیان کیا کرتے تھے کہ بیمارِ مدینہ ملکہئِ ہجر و فراق بی بی صلواة اللہ علیہا بھی پاک پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن سے ملنے کیلئے مدینہ شہر سے باہر تشریف لائی تھیں، اب یہ معلوم نہیں ہے کہ مخلوق کے اس اژدہام میں سے گزر کر وہ کیسے تشریف لائی ہوں گی؟ یا اُن کے تاثرات و کیفیات کیا ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار